لارنس روڈ: نجی ہاسٹل پر چھاپہ، 3 طلباء گرفتار Nov 08, 2013 3:30 AM, November 08, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (نامہ نگار) لاہور میں لارنس روڈ پر واقع نجی بوائز ہوسٹل پر پولیس نے چھاپہ مار کر تین طلباء کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار طلباء میں گل عزیز، ریحان اور شاہ شرابیل شامل ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+