فیروزوالا: پولیس نے 8 جواری دھر لئے‘ دائو پر لگی رقم برآمد

08 نومبر 2013

فیروزوالا (نامہ نگار) شاہدرہ روڈ ڈھاکے پولیس نے چھاپے مار کر جوأ کھیلتے ہوئے آٹھ ارکان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے دائو پر لگی ہوئی ہزاروں روپے کی رقم برآمد کر لی۔ پولیس نے اس ضمن میں مبارک علی‘ شہباز اور عمران وغیرہ کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔