ٹریفک حادثات میں لڑکا جاں بحق‘ 3 افراد زخمی

08 نومبر 2013

فیروزوالا (نامہ نگار) جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثات میں ایک شخص ہلاک اور تین افراد زخمی ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ تیزرفتار ٹرک کی سائیڈ لگنے سے نوعمر لڑکا جاں بحق ہو گیا۔ دیگر حادثات میں تین افراد زخمی ہو گئے۔