ایرانی قونصلیٹ کے باہر سے مشتبہ شخص اسلحے سمیت گرفتار

08 نومبر 2013

لاہور(نامہ نگار)شادمان پولیس نے ایرانی قونصلیٹ کے باہر سے مشکوک شخص کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق ایرانی قونصلیٹ کے باہر سے ضیاء الاسلام نامی شخص کو گرفتارکیا گیا ہے، جو کہ پشاور کا رہائشی ہے۔پولیس نے ضیاء الاسلام کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ 

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...