وزیر اعظم آج کراچی آئیں گے Nov 08, 2013 3:19 AM, November 08, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی ( اسٹا ف رپورٹر ) وزیر اعظم نواز شریف جمعہ کو کراچی پہنچیں گے وزیر اعظم امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیں گے اور گورنر سندھ عشرت العباد اور وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ سے ملاقات کریں گے ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+