امداد کی اپیل

08 نومبر 2013

مکرمی! میرا موٹر سائیکل سے ایکسیڈنٹ ہوگیا جس سے میری کو پہلے کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ میرے تین اپریشن ہو چکے ہیں۔ میرے 5 بچے ہیں۔ میرا کمانے والا کوئی نہیں ہے۔ گھر بھی کرایہ کا ہے۔ مخیر حضرات اگر میری تھوڑی مدد کر دیں تو میں کوئی کام شروع کر سکوں گا۔(دعا گو عامر قیوم 0304-2853179)