ہنگامی حالات ، پیپلزپارٹی کا شہید بینظیرآباد میں جلسہ مؤخر

May 08, 2025

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) موجودہ ہنگامی حالات کے تناظر میں پاکستان پیپلزپارٹی کے زیراہتمام نو مئی بروز جمعہ کو ضلع شہید بینظیرآباد (نواب شاہ) میں ہونے والا جلسہ مؤخر کردیا گیا ہے۔ دیگر جلسوں کا شیڈول برقرار رہے گا۔

مزیدخبریں