پاکستانی مزاحیہ گلوکار نے مودی کی آواز میں آپریشن سندور کا پوسٹ مارٹم کر دیا، ویڈیو وائرل 

May 08, 2025

اسلام آباد (نیٹ نیوز) مزاحیہ اداکار اور مشہور شخصیات کی آواز کی ہوبہو نقل کیلئے شہرت رکھنے والے شفاعت علی نے ویڈیو میں مودی کی آواز میں آپریشن سندور کا پوسٹ مارٹم کر دیا اداکار شفاعت علی نے مودی کی آواز میں کہا کہ آپریشن سندور کیلیء گئے تھے پاکستان نے اسے ولیمہ بنا دیا۔

مزیدخبریں