اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) حکومت نے سونے اور قیمتی دھاتوںکے زیورات کی درآمد اور برآمد پر 60 روز کے لیے پابندی عائد کر دی ہے۔ زیورات اور قیمتی دھاتوں پر مشتمل جیولری اور جم سٹونز کے بارے میں 2013ء میں جاری ہونے والے آرڈر کو معطل کر دیا گیا ہے۔
سونے اور قیمتی دھاتوںکے زیورات کی درآمد اور برآمد پر60 روز کیلئے پابندی
May 08, 2025