بھارتی اخبار دی ہندو نے طیارے تباہ ہونے کی خبر ویب سائٹ سے ہٹادی

May 08, 2025

 نئی دہلی (آئی این پی )بھارت کے انگریزی روزنامے دی ہندو نے بھی گودی میڈیا کی فہرست میں اپنا نام شامل کروالیا، بھارتی طیارے تباہ ہونے کی خبر ویب سائٹ سے ہٹادی، ٹوئٹر (ایکس)  پر پوسٹ کی گئی خبر بھی ڈیلیٹ کردی۔

مزیدخبریں