بنگلہ دیش میں عیدالاضحی پر10 چھٹیوں کا اعلان

May 08, 2025

ڈھاکہ(این این آئی )بنگلہ دیشی حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر عوام کو بڑی خوشخبری دیتے ہوئے 10 دن کی تعطیلات کی منظوری دے دی ہے۔چیف ایڈوائزر کے پریس سیکریٹری شفیق الاسلام نے اپنے آفیشل فیس بک اکانٹ پر بتایا کہ کابینہ کی منظوری کے بعد 10 دن کی سرکاری چھٹیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں