پاکستان کی خودمختاری کے تحفظ کیلئے قوم کو یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا:پیر نصیر احمد قادری 

May 08, 2025

 فیروزوالہ(نامہ نگار) تحریک ختم نبوت شاہدرہ کے چیئرمین ممتاز عالم دین الحاج علامہ پیر نصیر احمد قادری نے بھارت کی بزدلانہ کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا یہ وقت سیاسی جماعتوں یا فرقوں میں بٹنے کا نہیں بلکہ متحد ہو کر پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہونے کا ہے۔ پاکستان کی سلامتی اور خودمختاری کے تحفظ کیلئے پوری قوم کو یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ 

مزیدخبریں