لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کے میچ کے آغاز سے قبل بھارت حملوں میں شہید افراد کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑی بھی ایک منٹ کیلئے خاموش کھڑے رہے جس کے بعد پاکستان کا قومی ترانہ بجایا گیا۔ جس نے سٹیڈیم میں موجود شائقین کے جوش وجذبے کو مزید بڑھا دیا۔
پی ایس ایل میچ سے قبل شہداء کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی
May 08, 2025