لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی کیس میں اقدامات پر رپورٹ پیش کرنے کیلئے سرکاری وکیل کو مہلت دے دی،اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے درخواست میں موقف اپنایا کہ ہسپتالوں میں ادویات فراہم نہیں کی جارہی ہیں جس پر مریضوں کو تکالیف کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
ہائیکورٹ : ادویات فراہمی کیس‘سرکاری وکیل کو رپورٹ کیلئے مہلت مل گئی
May 08, 2025