کوئی کسی قسم کی بھول میں نہ رہے پاکستان ایٹمی قوت ہے :عمیر مشتاق کمبوہ 

May 08, 2025

 فیروزوالہ(نامہ نگار) مسلم لیگ (ق)یوتھ ونگ کے مرکزی سینئر نائب صدر عمیر مشتاق کمبوہ نے بھارت کی طرف سے پاکستان پر بزدانہ بزدلانہ حملہ کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا کوئی کسی قسم کی بھول میں نہ رہے پاکستان ایک ایٹمی قوت ہے۔ بھارت کی طرف سے رات کے اندھیروں میں چھپ کر پاکستان پر وار کرنا یہ بزدلانہ اقدام ہے ۔پاک فوج کے بہادر جوان بہادری سے ملک کا دفاع کر رہے ہیں۔

مزیدخبریں