معصوم بیٹی کے علاج کیلئے مدد کی اپیل
مکرمی : میری معصوم بیٹی عارضہ دل میں مبتلا ہے ۔ ڈاکٹروں نے باقائدگی سے دوا کی طور پر ایک دودھ پلانے کو کہا ہے جو1280 روپے کا ہے ایک ماہ کا خرچہ بچی کا تقر بیا 38ہزار ہیَ میرے لئے اس رقم کا بندوبست بہت مشکل ہے۔ مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے(محمد یونس .03415657024 )