مسدس الکرونا
کرونا، کرونا، کرونا ، کرونا
یہ کیا رٹ لگائی کرونا کرونا
میں کیا نہ کروں کہ کہو تم کرو نہ
یا کیا میں کروں کہ کہو اب کرو نا
یہ کرنے کا رونا، نہ کرنے کا رونا
جہاں میں بس اب ہے کرونا کا رونا
ڈاکٹر اصغر قادر پروفیسر آف میتھیمیٹکس اسلام آباد
asgharqadir46@gmail.com
کیا ہو رہا ہے؟
جھولا جھول رہا ہے
اصغر سو رہا ہے
چندلمحوں بعد سعید
کیا ہو رہا ہے
دنیا کے رنگ ہمارے سنگ
اترتے ہیں چاندجہاں
منظر دیکھا کرتے ہیں
آپ کون ہیں سر
ہمیں پوچھا کرتے ہیں
(سعید بخاری ماہر لسانیات ،چکوال)