فرمان قائد May 08, 2021 5:25 AM, May 08, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ مسلمان ایک متحدہ قوم ہیں۔ پاکستان ایک نعمت ہے۔ آیئے اس نعمت کیلئے ہم عاجزی اور انکساری سے خداتعالیٰ کا شکر بجا لائیں اور دعا کریں کہ وہ ہمیں اس نعمت کے لائق بنادے۔ (جمعۃ الوداع۔ 17 اگست 1947ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+