گلوکارہ رابی پیر زادہ نے کہاکہ انہوںنے اپنے دن اور رات دین کے لیے وقف کردیئے ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ ایک پوسٹ میں لکھاکہ وہ اپنی زندگی کا زیادہ تر وقت دین کو سمجھنے اور سیکھنے میں گزار رہی ہیں اور انہیں سیکھتے ہوئے احساس ہوا ہے کہ وہ زندگی کے اصل مقصد کو اتنے وقت سے کیسے نظرانداز کرتی رہیں ہیں ۔ انہوں نے مزید کہاکہ وہ اپنی غلطیوں کو مانتے ہوئے اپنے رب سے دعا کرتی ہیں کہ انہیں ایک مومن کی زندگی عطا فرمائے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38