شیخ رشید احمد کی بھاوج اور شیخ رفیق احمد کی اہلیہ انتقال کرگئیں
راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) عوامی مسلم لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی کے رکن شیخ رشید احمد کی بھاوج اور شیخ رفیق احمد کی اہلیہ رضائے الہٰی سے انتقال کرگئی ہیں۔ ان کی نماز جنازہ آج منگل کو 11بجے کوٹ رادھا کشن میں ادا کی جائیگی۔