بھارت میں خاوند کی معمولی غلطی 30سالہ خاتون سے 6افراد کی زیادتی
اڑیسہ(این این آئی)بھارت کے صوبے بھونیشور کے ضلع اڑیسہ میں شوہر کی جانب سے رات گئے بیوی کو غلطی سے اپنے سفر کے دوران شاہراہ پر اتارنے پر 30 سالہ خاتون کو 6 افراد نے گینگ ریپ کا نشانہ بنا دیا۔بھارتی ٹی وی نے یہ رپورٹ جاری کی ہے ۔