پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر فیصل آباد سے 2ایم پی ایز کا ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں جا نے کا اصولی فیصلہ اعلان جلد متوقع
فیصل آباد (آئی این پی)پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر فیصل آباد سے 2ایم پی ایز کا ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں جا نے کا اصولی فیصلہ اعلان آئندہ چند روز میں متوقع تفصیل کے مطا بق ذرائع نے بتا یا کہ پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر حسن اختر موکل فیصل آباد سے 2ایم پی ایز ظفر اقبال نا گرہ اور راﺅ کاشف رحیم نے بھی مسلم لیگ ن چھوڑ نے کا اصولی فیصلہ کر لیا ذرائع نے بتا یا کہ آئندہ چند روز میں تینوں مسلم لیگی رہنماءچیئر مین پی ٹی آئی عمران خان سے بنی گا لہ ملاقات میں پی ٹی آئی میں شمو لیت کا اعلان کر یںگے تمام معا ملات پہلے سے طے پا چکے ہیں۔
ن لیگ چھوڑنے کافیصلہ