سہیل ملک کے والد کا انتقال نماز جنازہ آج گیارہ بجے ادا کی جائےگی
راولپنڈی (نیوز رپورٹر) سینئر فوٹو جرنلسٹ روزنامہ نوائے وقت سہیل ملک کے والد پاکستان ٹائمزکے سابق کارکن ملک عبدالکریم گزشتہ روز انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ آج صبح ساڑھے گیارہ بجے چوہڑ شاہ پیارا قبرستان میں ادا کی جائے گی۔