سونے کی قیمت میں کمی جاری
کراچی(مارکیٹ رپورٹر) کراچی سمیت مختلف شہروں میں دس گرام سونے کی قیمتیں128روپے کمی پر 42042 روپے سے کم ہوکر41914روپے پر بند رہیں جس کے نتیجے میں انہی شہروں میں سونے کی فی تولہ قیمتیں مزید150روپے کمی کے ساتھ ہی 49050روپے سے کم ہو کر48900روپے کی نچلی سطح پر پہنچ گئی ہیں۔