یو ایس قونصلیٹ کا دورہ لاہور سٹاک ایکسچینج
لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستانی کیپیٹل مارکیٹ کے حوالے سے بات چیت کرنے کیلئے یو ایس قونصلیٹ کی اکنامک آفیسر مس ڈورین بیلے نےگزشتہ روز لاہور سٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر اور مینجنگ ڈائریکٹر آفتاب احمد چوہدری نے پریزنٹیشن دی۔