گوجرانوالہ : ڈسٹرکٹ فٹبال چیمپئن شپ روکنے کا مطالبہ
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) پاسبان فٹبال کلب کے صدر سہیل منیر بٹ، لیگل ایڈوائزر جاوید انور میر ایڈووکیٹ، عامر منیر باگڑی ایڈووکیٹ اور حافظ محمود رشید نے ”ڈسٹرکٹ فٹبال چیمپئن شپ“ کے طویل دورانیہ اور ضابطہ کی خلاف ورزی کے پیش نظر اس کے فوری اجراءکو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔