11 مئی کے انتخابات میں عوام مسلم لیگ ن کو بھاری اکثریت سے کام کرائیں گے: انوار اے شیخ

مئی 08, 2013

لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن کے رہنما انوار اے شیخ نے کہا ہے کہ 11 مئی کو ہونے والے عام انتخابات میں مسلم لیگ ن عوام کی حمایت سے بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی۔ مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف اور میاں محمد شہباز شریف نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ہے۔

مزیدخبریں