یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے بی ایس سی (آنرز) کے نتائج کا اعلان کردیا

مئی 08, 2013

لاہور (نیوز رپورٹر) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور نے بی ایس سی ( آنرز ) سیکنڈ پروفیشنل میڈیکل لیب ٹیکنالوجی سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ۔ 10 کالجوں کے 177 طلبہ نے امتحان میں حصہ لیا جن میں سے 108 پاس جبکہ 69 فیل قرار پائے۔ کامیابی کا تناسب 61.02 فیصد رہا۔

مزیدخبریں