عوام نے ساتھ دیا توملک کو اسلامی فلاحی ریاست میں بدل دیں گے: امیر العظیم
لاہور(خصوصی نامہ نگار) جماعت اسلامی پنجاب کے نائب امیروپی پی 147 سے پنجاب اسمبلی کے لےے امیدوارامیرالعظیم نے کہا ہے کہ اگردوبارہ وہی کرپٹ ٹولہ برسر اقتدارآ گیا تو ملک شدید بحرانوںکا شکارہوجائے گا۔امیرالعظیم نے کہا کہ اگرعوام نے ہماراساتھ دیاتوملک کوفلاحی اسلامی ریاست میں بدل دیں گے۔