مولانا خرم رضا کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے : مولانا راغب نعیمی
لاہور (خصوصی نامہ نگار) ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ مولانا راغب حسین نعیمی نے ممتاز عالم دین مولانا خرم رضا کے قتل پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے اپنے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ مولانا خرم رضا کا قتل قابل افسوس عمل ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔