پنجاب یونیورسٹی ایڈاونسڈ سٹڈیز اینڈ رسیرچ بورڈ کا اجلاس
لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی ایڈاونسڈ سٹڈیز اینڈ رسیرچ بورڈ کا اجلاس گذشتہ روز وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں 26 پی ایچ ڈیSynopses ، 35 جائزہ رپورٹس اور مختلف نوعیت کا 01کیس کی منظوری دی گئی۔