آئی جی  پنجاب کی 39 ڈی ایس پیز کی ایس پی کے عہدے پر ترقی کی سفارش 

Mar 08, 2025

لاہور (نامہ نگار) آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے صوبے کے مختلف اضلاع میں تعینات 39 ڈی ایس پیز کی ایس پی کے عہدے پر ترقی کی سفارشات منظوری کیلئے حکومت پنجاب کو بھجوا دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پرموشن بورڈ کے اجلاس میں 133 ڈی ایس پیز کے کیسز پر غور کے بعد 39 ڈی ایس پیز کو ترقی کیلئے اہل قرار دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں