لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کے 3 کرکٹرز عمرہ کرنے کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں۔محمد رضوان، بابر اور نسیم عمرہ کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں۔عمرے کی ادائیگی کے بعد کھلاڑی دورہ نیوزی لینڈ پر جائیں گے۔
رضوان ‘بابر‘نسیم عمرہ کرینگے
Mar 08, 2025