Waqt News
Saturday | June 10, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • انگلینڈ میں ویک اینڈ پر شدید گرمی کا خدشہ
  • سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ
  • سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی
  • سعودی عرب نے نیا ویزا متعارف کرا دیا
  • کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا

غیرقانونی سگریٹ کی فروخت ‘حکام روک تھام میں ناکام

Mar 08, 2023 9:18 AM, March 08, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

کراچی(کامرس رپورٹر)ٹیکس چوری کرکے فروخت کی جانے والی غیرقانونی سگریٹ کی روک تھام میں حکام کی ناکامی عوام کی صحت عامہ کے ساتھ ملکی معیشت کے لیے بھی خطرہ بن گیا ہے۔ بجٹ خسارہ پر قابو پانے اور صحت عامہ کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے حکومت نے سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں غیرمعمولی اضافہ کردیا تاہم غیرقانونی سگریٹ قانونی  برانڈز کے مقابلے میں ٹیکس چوری کی وجہ سے کہیں کم قیمت پر باآسانی دستیاب ہیں۔ ماہرین نے غیرقانونی سگریٹ برانڈز کے ہاتھوں انسداد تمباکو نوشی کے ملکی قوانین کی کھلی خلاف ورزی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔معاشی ماہر اسامہ صدیقی کے مطابق ملک بھر میں لوکل سگریٹ برانڈز 100سے 150روپے میں بلاکسی روک ٹوک فروخت ہورہے ہیں جو حکومت کی انسداد تمباکو نوشی کے قوانین پر عمل درآمد کی صلاحیت پر سوالیہ نشان ہیں۔پاکستان میں تمباکو نوشی کے بارے میں اسٹاپ کے تحت پانچ بڑے شہروں نمیں کیے گئے سروے نتائج کے مطابق پاکستان کے دیہی علاقوں میں 90فیصد غیرقانونی برانڈز فروخت کیے جارہے ہیں جن پر نہ صرف تمباکو نوشی کے صحت پر مضر اثرات اجاگر کرنے والی تصاویری علامات طبع نہیں کی گئیں بلکہ ان پر قانون کے برخلاف خوردہ قیمت بھی درج نہیں ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کھلی سگریٹ کی فروخت پر قانونی پابندی کے باوجود ملک بھر میں کھلے سگریٹ عام فروخت کیے جارہے ہیں لگ  بھگ 200برانڈز سگریٹ پر کسی قسم کا ٹیکس ادا کیے بغیر سگریٹ فروخت کررہے ہیں یہ صورتحال حکومت کی صحت عامہ کی پالیسی پر کھلی تنقید ہے۔ پاکستان میں سالانہ 80ارب سگریٹ فروخت کی جاتے ہیں غیرقانونی سگریٹ کی فروخت کے لحاظ سے پاکستان ایشیاء کے 16ملکوں میں سرفہرست ہے جہاں لگ بھگ 50فیصد سگریٹ غیرقانونی طور پر تمباکو کی صنعت سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فروخت کیے جارہے ہیں۔ اسامہ صدیقی نے کہا کہ حکومت کی مقرر کردہ قیمت سے کم پر سگریٹ کی غیرقانونی فروخت تمباکو نوشی کے رجحان میں اضافہ کا سبب بن رہے ہیں، سستے غیرقانونی سگریٹ کی آسانی دستیابی حکومت کی صحت عامہ کے تحفظ کیلیے سگریٹ کو عوام کی پہنچ سے دور کرنے کی پالیسی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔ اسامہ صدیقی نے کہا کہ حکومت کی مالیاتی پالیسی کے مسائل بجٹ پر اثر انداز ہورہے ہیں اور موجودہ معاشی حالات میں وفاقی و صوبائی حکومتوں کے لیے مالی وسائل کی دستیابی ایک چیلنج بن رہی ہے۔ انہوں نے حکومت پر زور دیا کہ قانونی سگریٹ کی صنعت پر ٹیکسوں کی بھرمار کے بجائے سگریٹ کے غیرقانونی برانڈز اور قوانین کی خلاف ورزی کرنیو الوں کے خلاف سخت ایکشن پر توجہ مرکوز کی جائے۔

انگلینڈ میں ویک اینڈ پر شدید گرمی کا خدشہ

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • فارمیشن کمانڈرز کانفرنس اور 9 مئی کی ’سازشی منصوبہ بندی‘

    Jun 09, 2023
  • پی ٹی آئی کور کمیٹی میں مزید دو ارکان شامل، نوٹیفکیشن جاری

    Jun 08, 2023 | 23:15
  • اس جہنم سے نکالو

    Jun 09, 2023
  • حقیقی آزادی کے ڈرم

    Jun 09, 2023
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • انگلینڈ میں ویک اینڈ پر شدید گرمی کا خدشہ

    Jun 10, 2023 | 01:04
  • سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ

    Jun 10, 2023 | 00:39
  • سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی

    Jun 10, 2023 | 00:27
  • سعودی عرب نے نیا ویزا متعارف کرا دیا

    Jun 09, 2023 | 23:19
  • کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا

    Jun 09, 2023 | 23:10
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • فارمیشن کمانڈرز کانفرنس اور 9 مئی کی ’سازشی ...

    Jun 09, 2023
  • اس جہنم سے نکالو

    Jun 09, 2023
  • حقیقی آزادی کے ڈرم

    Jun 09, 2023
  • یہ نہیں ہونا چاہیے تھا!!!!!!

    Jun 09, 2023
  • اب ”صحافت“ کی ساکھ لٹنے کی دہائی کیوں

    Jun 08, 2023
  • 1

    رواں مالی سال کا اقتصادی سروے اور ’میثاقِ معیشت‘ کی ضرورت

  • 2

    شرپسندوں کے خلاف  فوری کارروائی کی جائے 

  • 3

    پنجاب حکومت کا  ’اب گاﺅں چمکیں گے ‘ پروگرام 

  • 4

    ملک بھر میں کاروباری مراکز رات آٹھ بجے بند کرنے کا  حکومتی فیصلہ اور تاجروں کی ...

  • 5

    سعودیہ میں ایرانی سفارت خانہ کھل گیا

  • 1

    جمعة المبارک‘ 19 ذیقعد‘1444ھ‘ 9 جون 2023ئ

  • 2

    جمعرات ، 18 ذیقعد، 1444ھ، 8جون 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • حیرتوں کا اک جہان.... چین 

    Jun 09, 2023
  • بیرون ملک بسنے والے پاکستانی اور ملک کی معاشی ...

    Jun 09, 2023
  • عمران خان ایک بندگلی میں

    Jun 09, 2023
  • قائداعظم کے سپاہی، سراپا شفقت، چاچا بختاوری

    Jun 09, 2023
  • بیسویں گریڈکے اساتذہ کی محرومی

    Jun 09, 2023
  • کچے کے ڈاکو، پکے کے ڈاکو ۔

    Jun 09, 2023
  • 9مئی کیوں ہوا؟ کس نے کیا؟

    Jun 09, 2023
  • چوپٹ راج آخر کب تک؟

    Jun 09, 2023
  • 9مئی کیوں ہوا؟ کس نے کیا؟

    Jun 08, 2023
  • چوپٹ راج آخر کب تک؟ 

    Jun 08, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

     صدقہ کی فضیلت

  • 2

    خواجہ نورالزمان اویسی

  • 1

    پاکستان کی خارجہ پالیسی

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    پاکستان کی خارجہ پالیسی

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    فرمودہ اقبال

  • 3

    بالِ جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group