وزیراعظم کی زیر صدارت توانائی کے امور پر اجلاس
وزیراعظم کی سربراہی میں توانائی کے امور پر اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا. اجلاس میں وفاقی وزرا، معاونین اور دیگر حکام شریک ہوں گے
وزیراعظم کو توانائی کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی, مزید یہ کہ اجلاس میں ایل این جی کے نظرثانی شدہ معاہدوں پر بات چیت ہوگی
اجلاس میں آئی پی پیز سمیت بجلی کے امور پر بریفنگ دی جائے گی اور وزیراعظم عمران خان اجلاس میں اہم ہدایات دیں گے۔