خواتین کے حقوق کی یقینی فراہمی سے معاشرے کو محفوظ بنانا ہمارا عزم ہے: شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا خواتین کے عالمی دن کے موقع پر کہنا تھا کہ معاشرے کو مہذب اور روشن خیال بنانے کےلئےخواتین کو بااختیار بنانا لازم ہے۔
معاشرے کو مہذب اور روشن خیال بنانے کےلئےخواتین کو بااختیار بنانا لازم ہے۔خواتین کو ترقی کے مساوی مواقع اور حقوق کی یقینی فراہمی سے معاشرے میں طاقتور اور محفوظ بنانا ہمارا پختہ عزم ہے۔ انفورسمنٹ آف ویمن پراپرٹی رائٹس خواتین کے وراثتی حقوق کو یقینی بنانے میں ممد و معاون ثابت ہوگا۔
— Senator Shibli Faraz (@shiblifaraz) March 8, 2021
مزید ان کا کہنا تھا کہ خواتین کو ترقی کے مساوی مواقع اور حقوق کی یقینی فراہمی سے معاشرے کو طاقتور اور محفوظ بنانا ہمارا پختہ عزم ہے۔ انفورسمنٹ آف ویمن پراپرٹی رائٹس خواتین کے وراثتی حقوق کو یقینی بنانے میں ممد و معاون ثابت ہوگا۔