Waqt News
Thursday | April 22, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • امریکی پولیس کی فائرنگ سے ایک اور سیاہ فام لڑکی کی ہلاکت کی ویڈیو سامنے آگئی
  • امریکا، سیاہ فام جارج کے قتل کیس میں سفید فام سابق پولیس افسر پر فرد جرم عائد
  • امریکا،خام تیل کے نرخوں میں 1 فیصد کمی
  • بچوں میں آنکھوں کا سرطان بڑھ رہا ہے
  • بجلی کی قیمت میں 61 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان

فالج کی 9 پیشگی علامات

Mar 08, 2021 | 09:46 9:46 AM, March 08, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
فالج کی 9 پیشگی علامات

 فالج اس وقت ہوتا ہے جب دماغ کے کسی حصے کو خون کی فراہمی میں کمی آ جائے۔ دماغ کو آکسیجن کی فراہمی بھی کم ہونے سے صح مند خلیے مرنا شروع ہو جاتے ہیں۔اگرچہ فالج کے بارے میں سوچنا ڈرادینے والی بات ہے لیکن اس سے بھی اہم یہ ہے کہ اگرا نسان چوکس رہے تو وہ خود کو فالج کے متوقع حملے سے بچا سکتا ہے۔ کیسے ؟

36 ہزار میڈیکل پروفیشنلز کی رکنیت رکھنے والی تنظیم   امریکن اکیڈمی آف نیورولوجی ‘‘ اس شعبے میں دنیا کی سب سے بڑی تنظیم ہے۔ اس کے مطابق    فالج کی علامات کم از کم ایک ہفتہ پہلے ظاہر ہو نا شروع ہو جاتی ہیں‘‘ ۔اکیڈمی نے اپنے زیر انتظام نکلنے والے جریدے میں لکھا ہے کہ   ایک ہفتے قبل ظاہر ہونے والی علامات کے بعد علاج سے فالج کے حملے کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے‘‘۔

 عوام کو سستی اشیاء خورونوش کی فراہمی جاری ہے:فواد ہاشم

تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ فالج کے حملے    اسکمک ‘‘(ischemic) یعنی خون کی فراہمی میں کمی کے باعث بھی ہو سکتے ہیں جیسا کہ خون کی نالیوں کاکمزور پڑ جانا، ان سے خون کا رسنا یا خون کے جمنے سے بہائو میں کمی جیسے مسائل بھی شامل ہیں۔اکثر کیسوں میں   transient ischemic attack (TIA)‘‘ بھی ہو سکتے ہیں انہیں پیشگی حملہ کہا جاتا ہے یعنی فالج کی پیشگی علامات۔آپ اس کیفیت کو   منی فالج ‘‘بھی کہہ سکتے ہیں۔یہ کیفیت پانچ منٹ سے بھی کم وقت میں ختم ہو جاتی ہے اور اس سے دماغ کا کوئی حصہ متاثر نہیں ہوتا۔

عمران خان عوام کو ریلیف فراہمی کیلئے انتھک محنت کر رہے ہیں:خان کلیم اللہ

امریکی اکیڈمی نے 2416افراد پر تحقیق کے بعد بتایا کہ    ان میں سے 549مریضوں نے پیشگی علامات کو محسوس کیا تھا۔اور یہ حملے سے کوئی سات دن کے اندر اندر نمایاں ہوئیں۔17فیصد مریضوں کی اس حوالے سے علامات ظاہر ہوئیں۔9فیصد مریضوں کو ایک دن پہلے اور43 فیصد مریضوں نے سات یا اس سے زیادہ دن پہلے علامات کو محسوس کیا تھا۔

ایک اور تحقیق کے مصنف ڈاکٹر پیٹر ایم راتھویل (آکسفرڈ میں ڈیپارٹمنٹ آف نیورولوجی کے ڈاکٹر آف میڈیسن ) کا کہنا ہے کہ   یہ جاننے کے باوجود ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ مریض کو ملنے والی طبی سہولت کتنی کارگر ثابت ہو سکتی ہے،تاہم کسی بھی بڑے حملے سے کافی پہلے اگر ابتدائی علامات کے ظہور کے فوراََ بعد یا چند گھنٹوں کے اندر اندر علاج ہو جائے تو فالج سے بچنے کی امید ہے۔ تاخیر سے علاج میں شائد فائدہ نہ ہو ‘‘۔ڈاکٹروں کی ٹیم کا کہنا ہے کہ   دیگر امراض کی طرح ہم کہہ سکتے ہیں کہ فالج کی بھی پیشگی علامات ظاہر ہوتی ہیں جنہیں ہم فالج کا ابتدائی حملہ بھی کہہ سکتے ہیں اور اگر کوئی فرد چوکس ہے تو وہ خود کو فالج سے بچا سکتا ہے‘‘۔

ماڈل چلڈرن ہوم میں بچیوں نے کلین اینڈ گرین مہم کے تحت پودے لگائے

چہرے کا کوئی حصہ سن ہونا : چہرے ،ہاتھ یا ٹانگوں کا کوئی حصہ سن یابے جان سا محسوس ہوسکتا ہے ۔یہ کیفیت محدود وقت کیلئے ہوتی ہے جیسا کہ پانچ منٹ سے بھی کم۔

آنکھوں کی بینائی کا متاثر ہونا:فالج کی ایک پیشگی علامت میں بینائی کا متاثر ہونا بھی شامل ہے ایسا ممکن ہے کہ کسی فرد کو ایک آنکھ سے دھندلانظرآئے یا دو دو سائے نظر آئیں۔ برطانیہ میں 1300مریضوں پر کئے جانے والے جائزے میں یہ اہم علامت پائی گئی۔انہوں نے کہا کہ   ہمیں فالج سے پہلے ایسا لگتا تھا مگر ہم نے غور نہیں کیاکہ ا یساکیوں ہو رہا ہے‘‘۔

 علی اشرف مغل کا ماڈل ٹائون میںترقیاتی کاموں کا جائزہ 

نیم بے ہوشی:کچھ مریضوں نے نیم بے ہوشی کی بھی شکایت کی تھی۔انہیں لگا کہ کسی نے ان کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سلب کر لی ہے ،جیسے دماغ مائوف ہو گیا ہو۔ اوہایئو یونیورسٹی کی پروفیسر ڈاکٹر گرین شینڈوس کے مطابق دماغ کے جس حصے سے   شعور ‘‘کو کنٹرول کیا جاتا ہے اس حصے کو خون کی فراہمی میں کمی کی صورت میں فرد بے ہوش ہو سکتا ہے ۔

سانس لینے میں دشواری:سانس کا تعلق تو آجکل کورونا سے جوڑا جا رہا ہے جسے سانس لینے میں دشواری، اس کا کورونا ٹسٹ کرایا جاتا ہے لیکن یہ کیفیت فالج کے دورے کی علامت بھی ہے۔   وویمنز ہیلتھ برمنگھم ‘‘ کی سربراہ ڈاکٹر کیتھرین ایم ریکس روڈ کے مطابق سانس لینے میں دشواری کی صورت میں فی الفور علاج کرنا چاہئے ،اس صورت میں دل کے دورے کے علاوہ فالج کو بھی پیش نظر رکھنا ضروری ہے‘‘۔

گوجرانوالہ کے داخلی اور خارجی راستوں کو خوبصورت بنایا جائے گا:کمشنر

ہچکیاں:خواتین کو آنے والی ہچکیاں بھی فالج کی پیشگی اطلاع سمجھی جاتی ہیں۔ دس فیصد خواتین کو فالج سے پہلے ہچکیاں آئی تھیں ۔

رویے میں تبدیلی:دماغی کیفیت میں کسی بھی وجہ سے تبدیلی آ سکتی ہے لیکن اس کی طبعی وجوہات بھی ہوسکتی ہیںجیسا کہ فالج۔   نیشنل سٹروک ایسوسی ایشن ‘‘ کے مطابق،    فالج سے دماغ کے وہ حصے متاثر ہوتے ہیں جو فرد کی شخصیت اور یادداشت کوبھی کنٹرول کرتے ہیں۔جبکہ شخصیت کا تعلق   فرنٹل لوب ‘‘سے بھی ہے۔ لہٰذا اگر کسی کو اپنے روئیے میں تبدیلی محسوس ہوتی ہے تو فالج کا صرف شک کرتے ہوئے ڈاکٹر سے رجوع کیجئے ۔

متلی یا قے:دماغ کے ایک حصے (Cerebellum)میں سٹروک سے سر چکرانے یا متلی کی کیفیت پیدا ہوسکتی ہے۔

کیونکہ خون کی نالیاں رسنے سے دما غ میں خون نکلنا شرو ع ہوجاتا ہے ۔اس سے ہالیوسینشین (Hallucination)اور ہائی بلڈ پریشر کی شکایت بھی پیدا ہو سکتی ہے۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

    Apr 15, 2021
  • ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

    Apr 09, 2021
  • وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

    Apr 13, 2021
متعلقہ خبریں
  • لاس میں ڈینگی کے کیسز کی تعداد 131 ہوگئی

    Mar 04, 2021 | 16:52
  • اسٹیل ملز کی اراضی فروخت نہیں کی جارہی : حماداظہر

    Nov 28, 2020 | 17:21
  • وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی ...

    Nov 13, 2020 | 13:20
  • پوپ فرانسس کی ہم جنس پرستوں کیلئے سماجی تحفظ کی حمایت

    Oct 22, 2020 | 13:54
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • امریکی پولیس کی فائرنگ سے ایک اور سیاہ فام لڑکی کی ہلاکت کی ...

    Apr 21, 2021 | 16:35
  • امریکا، سیاہ فام جارج کے قتل کیس میں سفید فام سابق پولیس ...

    Apr 21, 2021 | 16:30
  • امریکا،خام تیل کے نرخوں میں 1 فیصد کمی

    Apr 21, 2021 | 16:19
  • بچوں میں آنکھوں کا سرطان بڑھ رہا ہے

    Apr 21, 2021 | 16:00
  • بجلی کی قیمت میں 61 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان

    Apr 21, 2021 | 15:54
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ٹی وی نامہ…     الحمرا         2

    Apr 21, 2021
  • حکومتی رویہ مفاہمانہ اپوزیشن کا جار حانہ تھا

    Apr 21, 2021
  • چینی کا مسئلہ کچھ دو کچھ لو!!!!!

    Apr 21, 2021
  • سرمہ ہے میری آنکھ کا خاکِ مدینہ و نجف

    Apr 21, 2021
  • وزیراعظم کا خطاب اور سپیکر کی گھبراہٹ 

    Apr 21, 2021
  • 1

    اتحاد امت کیلئے اقبال کی تعلیمات آج بھی ہمارے لئے مشعل راہ ہیں

  • 2

    شوکت ترین معیشت کو ٹریک پر لانے اور بیرونی قرضوں سے نجات کا باعث بن سکتے ہیں

  • 3

    انتہائی اقدام کی بجائے مذاکرات ہی امن و امان کا بہترین راستہ 

  • 4

     افغان عمل امن متاثر نہیں ہونا چاہیے

  • 5

    بھارت میں حالات تیزی سے انسانی بحران کی طرف بڑھ رہے ہیں 

  • 1

    منگل  ‘7 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  20؍ اپریل2021ء 

  • 2

    پیر  ‘6 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  19؍ اپریل2021ء 

  • 3

    اتوار  ‘5 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  18؍ اپریل2021ء 

  • 4

    ہفتہ  ‘4 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  17؍ اپریل2021ء 

  • 5

    جمعۃ المبارک‘3 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  16؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • علامہ اقبال کا پیغام نوجوانوں کے نام 

    Apr 21, 2021
  • علامہ اقبال کے کشمیرکا مسئلہ کب پیدا ہوا

    Apr 21, 2021
  • اقبال کا تصور اخلاق

    Apr 21, 2021
  • اقبال اسلام کے بنیادی فلسفے کے شارح

    Apr 21, 2021
  • اقبال ؒ کا پیغامِ عمل

    Apr 21, 2021
  • اقبال: سعی و تغیّر کا پیامبر

    Apr 21, 2021
  • اقبال مرد مومن 

    Apr 21, 2021
  • سبق پھر پڑھ صداقت کا ،عدالت کا،شجاعت کا

    Apr 21, 2021
  • ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

    Apr 21, 2021
  • علامہ اقبال……ایک مثالی وکیل 

    Apr 21, 2021
  • 1

    حضرت علامہ محمد اقبال کی نذر   (ڈاکٹر فوزیہ تبسم)

  • 2

    ماہ صیام کے شب و روز 

  • 3

    تھک  گیا  ہوں

  • 4

    روزگار کے مواقع پیدا کئے جائیں

  • 5

    پاک روس تعلقات کو فروغ ملنا چاہیے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۵)

  • 2

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۴)

  • 3

    جنت کی نعمتیں

  • 4

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۳)

  • 5

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۲)

  • 1

    ہمیں ہر روز سبق

  • 2

    دوست

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اتحاد، ایمان اور تنظیم

  • 5

    میرا ایمان

  • 1

    مسلمانوں کا علمی ورثہ

  • 2

    مقام

  • 3

    جہاد کرنا

  • 4

    بندۂ آزاد

  • 5

    مولوی صاحبان

منتخب
  • 1

    ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

  • 2

    کیا شوکت ترین معیشت کوسہارا دے پائیں گے؟

  • 3

    پاکستان سے بائیڈن کا بھی ’’ڈومور‘‘

  • 4

    وزیراعظم کا خطاب اور سپیکر کی گھبراہٹ 

  • 5

    خدارا صحافت کو اپنے فرائض نبھانے دیں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    کراچی:سابق چیف جسٹس سعید الزماں کے بیٹے کے گھر پر فائرنگ

  • 2

    پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی20آج کھیلا جائے گا

  • 3

    کورونا وائرس جس قدر تیزی سے پھیل رہا ہے حکومت کو چند دن بعد مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے: ...

  • 4

    برطانوی وزیراعظم نے کوروناعلاج، نئی ادویات تیاری اور اینٹی وائرل ٹاسک فورس کے ...

  • 5

    پاکستان میں زراعت، سیاحت اور جنگلات کے شعبہ میں انقلاب لارہے ہیں,وزیر اعظم

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group