Waqt News
Thursday | April 22, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • کراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مسلسل دوسرے روز بھی کاروبار حصص میں مندی کا رجحان  
  • چین ہرقسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتاہے ۔چینی سفارتخانہ
  • سعودیہ: بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان، پاکستان سمیت 20 ملکوں پر پابندی برقرار
  • قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا، تحفظ ناموس رسالتۖ کیلئے مزید اقدامات پر اتفاق
  • شاہ محمود قریشی کل (جمعہ )سے ترکی کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے

عطاکیا مجھ کو دردِ الفت

Mar 08, 2021 8:04 AM, March 08, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
عطاکیا مجھ کو دردِ الفت

انسانیت کے ترازو میں اگر مسکراہٹ رکھ دی جائے تو انسانیت کا پلڑا بھاری ہوجاتاہے۔ اس پلڑے میں اگر محبت بھرے دو بول اور کسی کے درد پہ بہنے والے چار آنسو رکھے جائیں تو انسانیت سربلند ہوجاتی ہے۔

مگر دنیا میں جس طرح سے بے دردی کے ساتھ انسانیت سوز سلوک ہورہاہے، جینے کا حق چھین لیاگیا ہے، آنگن آنگن  میں بھوک  وننگ ہے، آنسوئوں کے دیپ جلتے ہیں۔ کہیں انسان ظالم ہے کہیں ناگہانی آفات آزمائش بن جاتی ہیں، بے روزگاری، ناخواندگی پسماندہ خاندان، بڑھتے ہوئے جرائم رگوں میں اترتا نشے کا زہر، پیاسی زمین کو لہو کی عادت ہوگئی ہے۔ فلک کی گرمی سے دنیا دہک اٹھی ہے۔

 پنڈی بھٹیاں: بازاروں میں موٹر سائیکل سواروں نے عوام کا جینا دو بھر کر دیا

مگر ساتھیو انسان پھر بھی زندہ ہے کائنات پھر بھی رنگین ہے۔ خزاں کے بعد بہار بھی آتی ہے، ظلم کے ساتھ ساتھ کہیں انصاف بھی چل رہاہوتاہے، انسان اسی روئے زمین پر خدائے ذوالجلال کے آگے جمالیات کو بھی پیش کرتے نظرآتے ہیں۔ ایسے انسانوںمیں ایک نامHope for Help Foundationچلانے والے عاطف چوہدری کا بھی ہے انسانیت کی معراج ایک  چمکتا ہواستارہ جو دنیا کو دکھانے کیلئے نہیں بلکہ خالصتاً اللہ کے بندوں سے محبت کرنے کی وجہ سے اور صرف اسلام کی بنیاد، انسانیت کو سربلند کرنے کیلئے ذاتی طور پہ بھوکے کو کھانا کھلاکے پیغمبراسلام نبی آخرالزمان کو سلام عقیدت پیش کرتاہے۔ ان گھروںمیں جہاں چولہے پرپانی چڑھاکے ماں بچوں کو دلاسہ دیتی ہے کہ بس کھانا پک رہاہے تم لوگ سوجائو میں کھانا پکتے ہی تمہیں جگادوںگی اور بچے خواب میں ہی ماں کے ہاتھ سے کھانا کھالیتے ہیں، انہیں عادت ہوجاتی ہے دلاسوں اور خواب سے پیٹ بھرنے کی ،فٹ پاتھ پہ بیٹھے حسرت بھری نگاہوں سے غریب انسان بڑے ہوٹلوں سے نکلنے والے لوگوں کو دیکھتے ہیں اور اپنی طرف بڑھنے والے بچے کھچے کھانے کے ایک لفافے کی طرف دس ہاتھ بڑھ جاتے ہیں، نو(9) ہاتھ خالی لوٹ جاتے ہیں۔ عاطف چوہدری نے ان نو خالی ہاتھوں کیلئے کام کرنا شروع کیاہے وہ مہینہ بھر کا راشن جن کے گھروںمیں دیتے ہیں ان کی فہرستیں مکمل تحقیق کے بعد بنائی جاتی ہیں کچھ لوگ ان کے پاس آکر راشن لیتے ہیں مگر وہ کسی کی ویڈیو نہیں بناتے نہ تصویریں اتارتے ہیں نہ ہی ان کے نام ظاہر کرتے ہیں سفید پوش لوگوں کا احترام بھی انسانیت ہے۔

حافظ آباد:عامر وسیم سندھو کاضیا ء اﷲبخاری کو نظریاتی کونسل کا ممبر نامزد کئے جانے پر مبارکباد 

تیرہ برس سے یہ فلاحی کام کرنے والے عاطف کا یہ کام دیکھ کر ان کے بہت سے دوست بھی اس کارخیر میں حصہ ڈالتے ہیں۔ جس کی وجہ سے عاطف چوہدری کا سر خدا کے حضور جھک جاتاہے کہ اللہ میں کیا میری اوقات کیا، جوہے سب تیراہے، تیرے حکم سے میں وسیلہ بنا، تونے مجھے چنا اور میری وجہ سے تیری مخلوق کے تن پہ کپڑا، پیٹ میں روٹی ،جسم میں شفا، ہاتھ میں قلم دوات آیا تویہ سب تیرا کرم ہے۔

عطاکیا مجھ کو دردِ الفت کہاں تھی یہ پُرخطاکی قسمت

میں اس کرم کے کہاں تھا قابل حضور کی بندہ پروری ہے

جب عاطف چوہدری کی وجہ سے ان کے دوست بھی اپنا حصہ ڈالتے ہیں تو جہاں دس کی مدد ہوتی ہے وہاں اور تین گھرانوں کے چہروں پہ مسکراہٹ آنکھوںمیں روشنی چمکنے لگتی ہے۔

کامونکے:تیز رفتار موٹر سائیکل  سے گرکر 2 نوجوان زخمی

ماں کے دلاسے سے پیٹ بھرنے والے بچے اور خواب میں روٹی کھانے کیلئے سو جانے والے بچے  حقیقت میں پیٹ بھر کے کھاتے ہیں اور ماں کی محبت اور سکون بھری لوری سن کے سو جاتے ہیں۔

ٹائون شپ کے رہائشی تحریک انصاف کے سینئر راہنما اور حکومت پنجاب کے ترجمان عاطف چوہدری نے اپنی رہائش گاہ پہ پانچ سو سے زائد لوگوںمیں وباء کی وجہ سے بے روزگار ہونے والے اور لاک ڈائون کے اثرات سے متاثر ہونے والے افراد میں راشن تقسیم کیا۔ اس موقع پر SHOٹائون شپ ابرار شاہ سمیت دیگر لوگ بھی موجود تھے سب سے پہلے بزرگ حضرات اور خواتین کو راشن دیاگیا۔

حافظ آباد: لاہور واقعہ میں جاں بحق ہونیوالا مذہبی تنظیم کا کارکن کوٹ نکہ میں سپرد خا ک 

اس موقع پر انہوں نے کہاکہ ہم پنجاب حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے احساس پروگرام شروع کیا، اس کے علاوہ ہماری ترجیحات میں مستحقین کے گھروںمیں راشن پہنچانا ہے انہوں نے کہاکہ پاکستان میں 12000 ایک خاندان کو دے رہے ہیں،1871 ایک نمبرہے جس کے ذریعے کیش جاتاہے اس کے علاوہ وزیراعظم کی ہدایت بھی تھی اور میں ہر سال ہی رمضان پیکج کیاکرتا تھا۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

رابعہ رحمن


مشہور ٖخبریں
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

    Apr 15, 2021
  • ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

    Apr 09, 2021
  • وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

    Apr 13, 2021
متعلقہ خبریں
  • سانحہ چونیاں: پنجاب پولیس نے چونیاں میں بچوں کے قاتل کو ...

    Oct 02, 2019 | 20:31
  • مجھ پر حملہ کرنے والوں کو معاف کرتا ہوں، کسی غریب اور نا سمجھ ...

    Mar 16, 2021 | 14:49
  • این اے 75 میں بدانتظامی: کمشنر اور آر پی او کو عہدوں سے ہٹانے ...

    Feb 26, 2021 | 09:45
  • آ ئی جی اسلام آباد کو تبدیل کر دیا گیا

    Jan 07, 2021 | 10:56
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • کراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مسلسل دوسرے روز بھی ...

    Apr 22, 2021 | 22:06
  • چین ہرقسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتاہے ۔چینی سفارتخانہ

    Apr 22, 2021 | 21:53
  • سعودیہ: بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان، پاکستان ...

    Apr 22, 2021 | 21:26
  • قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا، تحفظ ناموس رسالتۖ کیلئے مزید ...

    Apr 22, 2021 | 21:08
  • شاہ محمود قریشی کل (جمعہ )سے ترکی کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے

    Apr 22, 2021 | 20:48
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • پھولوں کی سیاست کے منتظر عوام!!!!!

    Apr 22, 2021
  • ابصار عالم پر حملہ

    Apr 22, 2021
  • ٹی وی نامہ…     الحمرا         2

    Apr 21, 2021
  • حکومتی رویہ مفاہمانہ اپوزیشن کا جار حانہ تھا

    Apr 21, 2021
  • چینی کا مسئلہ کچھ دو کچھ لو!!!!!

    Apr 21, 2021
  • 1

    وزیراعظم کا مسلم دنیا کو ساتھ لے کر چلنے کا عزم انکی عملیت پسندی کا مظہر ہے

  • 2

    سی پیک خطے کی تقدیر بدل دیگا

  • 3

    مقبوضہ کشمیر : مظالم میں مزید اضافہ

  • 4

    اتحاد امت کیلئے اقبال کی تعلیمات آج بھی ہمارے لئے مشعل راہ ہیں

  • 5

    شوکت ترین معیشت کو ٹریک پر لانے اور بیرونی قرضوں سے نجات کا باعث بن سکتے ہیں

  • 1

    جمعرات‘9 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  22؍ اپریل2021ء 

  • 2

    منگل  ‘7 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  20؍ اپریل2021ء 

  • 3

    پیر  ‘6 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  19؍ اپریل2021ء 

  • 4

    اتوار  ‘5 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  18؍ اپریل2021ء 

  • 5

    ہفتہ  ‘4 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  17؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • اسلامو فوبیا کیخلاف وزیر اعظم کی جہد مسلسل

    Apr 22, 2021
  • سی پیک اور ملکی معیشت

    Apr 22, 2021
  • مافیاز حکومتی شکنجوں میں

    Apr 22, 2021
  • عقیدہ ختم نبوت ﷺ ۔اسلام کی بنیاد

    Apr 22, 2021
  • صرف قرضے نہیں بڑھ رہے

    Apr 22, 2021
  • وہ جو بچھڑ گئے ہم سے 

    Apr 22, 2021
  • شوکت ترین کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت 

    Apr 22, 2021
  • پابندی لگ گئی، اب کیا ہو گا؟

    Apr 22, 2021
  • احترام رمضان غیرمسلموں کی نظر میں!

    Apr 22, 2021
  • کیا  اداکار محمد علی کا گھر  پاکستان کا قومی ...

    Apr 22, 2021
  • 1

    مہنگائی کا عفریت اور طاقتور مافیاز

  • 2

    نیا پاکستان ہائوسنگ پروگرام کا اجراء 

  • 3

    ون ویلنگ اور حادثات

  • 4

    میٹر کی ننگی تاریں حادثہ کا پیش خیمہ

  • 5

    گٹروں کی بندش

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    روزہ اور روحانیت 

  • 2

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۵)

  • 3

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۴)

  • 4

    جنت کی نعمتیں

  • 5

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۳)

  • 1

    اہلیت

  • 2

    ہم کوئی ایسا نظام

  • 3

    ہمیں ہر روز سبق

  • 4

    دوست

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    حیرت کدہ

  • 2

    جہاد اگر جوع 

  • 3

    مسلمانوں کا علمی ورثہ

  • 4

    مقام

  • 5

    جہاد کرنا

منتخب
  • 1

    کیا شوکت ترین معیشت کوسہارا دے پائیں گے؟

  • 2

    پاکستان سے بائیڈن کا بھی ’’ڈومور‘‘

  • 3

    وزیراعظم کا خطاب اور سپیکر کی گھبراہٹ 

  • 4

    خدارا صحافت کو اپنے فرائض نبھانے دیں 

  • 5

    ابصار عالم پر حملہ

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    قاضی فائزعیسی کیس: ججز کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی

  • 2

    امریکا میں سزائے موت کے قاتل کی زہریلے ٹیکے کی بجائے فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے موت کی ...

  • 3

    ذیابیطس کے مریضوں کے لیے انسولین کے استعمال میں اہم پیشرفت

  • 4

    شہبازشریف کی درخواست ضمانت منظور

  • 5

    انڈونیشیا کی آبدوز مشقوں کے دوران 53 اہلکاروں سمیت لاپتہ ہو گئی، تلاش جاری

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group