فاسٹ بائولر محمد عامر نے کرونا ویکسین لگوالی
لاہور(نمائندہ سپورٹس ) قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عامر نے کرونا ویکسین لگوالی۔ فاسٹ بائولر محمد عامر نے کرونا ویکسین لگوانے کے بعد کہا کہ ویکسین کے کوئی منفی اثرات نہیں ہیں، یہ بہت ضروری ہے، ہر کسی کو ویکسی نیشن کروانی چاہیے۔ ویکسی نیشن کروانے کے بعد کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔