پر اپرٹی جر ائم میں ملوث 83ملزمان گرفتار ، 2کر وڑ68لا کھ کا چھینا گیا ما ل برآمد
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پر اپرٹی جر ائم میںملوث 83ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 2کر وڑ68لا کھ77ہزارما لیتی چھینا گیا ما ل برآمد کرلیا گیا اسلحہ اور منشیا ت کے 94ملزمان پکڑے گئے 98اشتہا ریو ں کو گرفتار کیا گیا 313ملزمان گرفتارکئے گئے وفاقی پولیس نے گزشتہ دو ہفتو ں کے دوران پر اپرٹی جر ائم میں ملوث83ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 2کر وڑ68لا کھ77ہزارما لیت کا چھینا گیا ما ل، گا ڑ یا ں اور موٹر سائیکل برآمد کرلئے پولیس نے ڈکیتی، سرقہ با لجبر کی 23وارداتو ں میں ملوث30ملزمان ، نقب زنی اور چوری کی24وارداتو ں میں ملوث31ملزمان ، غیر اخلاقی سر گرمیو ں میں ملوث 18افراد ، جعلی کر نسی کے دو ملزمان گرفتار کئے گئے اسی طرح کار و مو ٹر سائیکل چوری کی20وارداتو ں میں ملوث22ملزمان ، اور منشیا ت کے51 مقدما ت درج کرکے 51ملزمان کو گرفتار کیا اور ان کے قبضہ سے 20.640کلو گر ام، ہیر وئن1.835کلو گر ام، آئس420گر ام، افیو ن55گر ام، شراب223بو تلیں بر آمد کی، غیر قا نونی اسلحہ کے42مقدمات درج کیے،ایک بند وق، 35پسٹلز، 116روند اور06 خنجر برآمد کرلیا گیا۔