25 ہزار والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 10 مارچ کو ملتان میں ہو گی
ملتان (سپیشل رپورٹر) 25000 والے رجسٹر ڈ ا نعا می بانڈز کی پہلی قراندازی 10 مارچ بروز بدھ اسٹیٹ بینک اف پاکستان میں منعقد ہو گی۔پبلسٹی آفیسر سید اصغر بخاری کے جا ری کردہ بیان کے مطابق تقریب کے مہما ن خصوصی آر پی او سید خرم علی شاہ ھوں گے۔قراندازی کے چیر مین ڈرا میاں محمّد جہانگیر شاہد ریٹا یر جائنٹ ڈائریکٹر ھوں گے۔ملتان چمبر ز اف کا مرس کی طرف سے ممبر سید افتخارر علی شاہ اور نوید اقبال صاحب بطور ممبر ڈرا شرکت کریں گے۔ا نعا می بانڈز کی کل تعداد 707ھوں گے پہلا ا نعا م تین کر و ڑ کے دو ا نعا م ھوں گے۔دوسرا ا نعا م۔ایک کر و ڑ کے پانچ ا نعا م ھوں گے۔باقی سات سو انعا م تین لاکھ روپے فی ا نعا م ھوں گے۔نیشنل سیونگز کی طرف سے ارسلان اسلم ملک جائنٹ ڈائریکٹر اور مقبول قمر جائنٹ ڈائریکٹر بطو ر ممبر ا ن ڈرا ھوں گے۔