شام کے شہر حماہ میں 2 باروی سرنگ دھماکوں سے 18 شہری جاں بحق Mar 08, 2021 3:48 AM, March 08, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ دمشق (نوائے وقت رپورٹ) شام کے شہر حماہ میں 2 بارودی سرنگ دھماکوں میں 18 شہری جاں بحق‘ 3 زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+