آسٹریلیا نے بھارت کو ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں 85 رنز سے شکست دیدی
آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز بنائے۔
ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 99 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
بتھ مونی78رنز کے ساتھ ناقابلِ شکست۔