مکرمی: میں بہت غریب ہوں . تین چھوٹے چھوٹے بچے ہیں ، والدین فوت ہو چکے ہیں جبکہ میں خود بلڈ پریشر کا مریض ہوں ۔ بیروزگار ہوں ، زندگی کی سب سے بڑی خواہش ہے کہ حج یا عمرہ کرنا ہے کوئی بندہ خدا میری خواہش پوری کرنے میں مدد دے تو اللہ اسکو اجر دے گا انشاء اللہ ، اس کیساتھ ساتھ اگر کوئی نیک دل انسان مجھے دکان ڈالنے کے لیے دو لاکھ روپے مدد کر دیے تو بیروزگاری سے بچ جاوں ۔ یہاں الحمداللہ نیک لوگوں کی کمی نہیں ۔میں بہت غریب ہوں اگر زندگی بسر کرنے کی کہانی بیان کروں تو پتھر کی طرح سخت دل والا بھی موم ہو جائے گا (عبدالستار‘ پنڈبیگوال اسلام آباد (0345-9740670
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38