صدر پنجاب یونیورسٹی ایڈمنسٹریٹو اینڈ ٹیکنیکل سٹاف ایسوسی ایشن کی وائس چانسلر سے ملاقات
لاہور (پ ر) پنجاب یونیورسٹی ایڈمنسٹریٹو اینڈ ٹیکنیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے صدر ناصر رحمت جنرل سیکرٹری طارق نیازی سینئر نائب صدر محمد شاہد نے چیئرمین محمد جاوید اقبال شرقپوری و دیگر وفد کے ہمراہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر سے ملاقات کی اور اسسٹنٹ‘ ایڈمن آفیسرز‘ اسسٹنٹ کنٹرولر اور ڈپٹی رجسٹرار کی پرموشن کے آرڈرز جاری کرنے پر خصوصی شکریہ ادا کیا۔