جماعت اہلحدیث مجلس عاملہ و شوریٰ کا اجلاس طلب
لاہور(پ ر)جماعت اہل حدیث پاکستان کے امیر حافظ عبد الغفارروپڑی نے جماعت اہلحدیث پاکستان کی مجلس عاملہ وشوری کا مشترکہ اجلاس 8 مارچ بروز اتوار صبح نو بجے جامعہ القدس چوک دالگراں لاہور میں منعقد ہوگا،اجلاس میں چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر سمیت ملک بھر سے علما واراکین شرکت کریں گے اجلاس کی صدارت مرکزی امیر حافظ عبد الغفارروپڑی کریں گے، جس میں ملکی صورتحال تنظیمی معاملات اور دیگر امور زیر بحث آئیں گے۔