نئی دلی: بھارتی مگ 21 طیارہ راجستھان میں بیکانیئر کے نزدیک گرکرتباہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈی کا کہنا ہے ہے
راجستھان میں بھارت کا مگ 21 طیارہ گرکرتباہ ہوگیا ہے،دونوں پائلٹ محفوظ ہیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق طیارے سے پرندہ ٹکرایا، طیارہ گرنےکی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں، بھارتی وزارت دفاع