سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستیں کل تک وصول کی جائیں گی۔وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق گزشتہ روز ایک لاکھ نناوے ہزار سات سو اکتیس درخواستیں وصول ہوئیں۔انہوں نے کہا کہ تمام متعلقہ بینکوں کو آن لائن انٹری مکمل کرنے اور گزشتہ تین سال میں قرعہ اندازی میں ناکام رہنے والے عازمین کی درخواستوں کی شمولیت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024