پی آئی اے کے کارکن ممکنہ نجکاری کیخلاف احتجاج کریں‘ مانڈوی والا
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پی پی پی نے پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے کارکن نجکاری کے خلاف ملک بھر میں( صفحہ10بقیہ37) احتجاج کریں۔ انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری کے پیچھے وزیراعظم کا ہاتھ ہے۔ وزیراعظم پی آئی اے کی بحالی نہیں چاہتے۔
مانڈوی والا