آٹھ سالہ بچے کےساتھ سکول سے واپس گھر جاتے ہوئے اےک شخص کی بدفعلی
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ کوہسار کے علاقے مےں آٹھ سالہ بچے کو سکول سے واپس گھر جاتے ہوئے اےک شخص نے بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا پولےس کو توقےر احمد نے بتاےا کہ مدعی کا آٹھ سالہ بچہ شاےان سکول سے گھر آرہا تھا تلہاڑ مےں ملزم اسمعٰےل اسے گھر لے گےا اور اس سے بدفعلی کی پولےس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلےا مزےد تفتےش جاری ہے۔
بدفعلی